بات کرنے کے لئے چیٹ  باکس پر کلک کریں

کنکٹنگ فار کیئر سروس میں خوش آمدید

 

قطر میں کورونا (کووڈ ۔19) کی وجہ سے پیدا دہ ہو نے والےموجودہ کرنطینہ کی صورتحال کے تناظر میں یہ پلیٹ فارم تمام محنت کش مزدوروں کو کسی سے اپنی زبان میں کمیونٹی سے متعلق موضوعات کے بارے میں بات کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

 

ہمارے رضاکار یہاں دوستانہ ماحول میں بات چیت کرنے ، معاونت کی پیش کش کرنے،صارفین کو مفید وسائل سے مربوط کرنے، اور صحت وتندرستی سے متعلق مفید مشورے دیں گے

 

اگر آپ کسی رضاکار سےبات چیت کرنا چاہتے ہیں تو ، برائے مہربانی اپنی زبان کا انتخاب کریں اور "چیٹ" کے بٹن پر کلک کریں۔

 

برائے مہربانی نوٹ کریں کہ ہمارے رضاکار طبی یا قانونی مشورے نہیں دے سکتے ، لیکن ہم آپ کے سوالات کے جوابات دینے والے سے متعلق متعلقہ معلومات شیئر کرسکتے ہیں۔

 

اگر آپ کوویڈ ۔19 سے متعلق طبی مدد طلب کرنا چاہتے ہیں تو ، برائے مہربانی 16000 پر کال کریں۔

 

اگر آپ لیبر ڈیپارٹمنٹ میں کوئی شکایت درج کرانا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی 92727 پرایس ایم ایس کریں

 

اس سائٹ کو قطر بھر میں متعدد رضاکاروں اور تنظیموں کی مدد حاصل ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ یہاں پر رہنے والا ہر شخص تازہ ترین اور مفید معلومات سے باخبررہے